8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں  کراچی ریجن صدر كابینہ میں  ماہانہ  مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں کابینہ نگران اور مشاورتوں ڈویژن نگران و ڈویژن مشاورتوں  کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران  اسلامی بہن نے ترقی کے مدنی پھول بیان کرتے ہوئےاسلامی بہنوں کو  ماہانہ کارکردگی جدول  کےحوالے سے نکات بتائے نیز  دینی کاموں کوبڑھانےاوررسالہ نیک اعمال کے ذریعے اپنے اعمال کاجائزہ کرنے کاذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	